اوپر موجود تصویر کا موازنہ کریں اور بتائیں کہ تصویر میں موجود ان 3 خاتون میں سے کونسی عورت نرس نہیں ہے۔
یہ ایک تصویر پہیلی ہے جو کہ انسان کی ذہنی صلاحیت اور قابلیت کو نکھارنے اور واضح کرنے میں مدد کرتی ہے۔
اس طرح کی تصویری پہیلیاں سوشل میڈیا پر اکثر دیکھی جاتی ہیں جن کا جواب ڈھونڈنا کافی حد تک مشکل ہوجاتا ہے لیکن ہم اپنے صارفین کے لئے ان پہیلیوں کا انتخاب کرتے ہیں جو دیکھنے میں اچھی لگیں اور ان کا جواب ڈھونڈنا بھی زیادہ مشکل نا ہو۔
ایسی ہی ایک تصویر آج لے کر آئیں ہیں جس کو دیکھ کر بتانا ہے کہ 3 خاتون میں سے کونسی عورت نرس نہیں ہے۔

اب تک سوشل میڈیا پر اس سوال کا جواب 99 فیصد لوگ غلط جواب دیتے ہیں لیکن آپ کی ذہنی قابلیت کو پرکھنے کے لئے یہ سوال آپ سے کیا جارہا ہے۔
اگر آپ کو جواب مل گیا ہے تو بہت اچھی بات ہے لیکن اگر نہیں ملا ہے تو ہم آپ کی مدد ضرور کرنا چاہیں گے۔
اب ذرا نیچے دی جانے والی تصویر کو غور سے دیکھیں آپ کو جواب مل جائیگا۔

تصویر بنانے والے کی منطق کے مطابق درمیان میں موجود نرس کا آئی ڈی کارڈ اس بات کی نشاندہی کر رہا ہے کہ وہ کسی آدمی کا ہے اور وہ نرس ایک آدمی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
