دنیا بھر میں شادیوں کے دوران کوئی نا کوئی ایسا واقعہ ضرور پیش آتا ہے جو اس شادی کو یادگار بناتا ہے کچھ واقعات سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آجاتے ہیں اور کچھ صرف خاندانوں کے درمیان ہی ایک قصے کے طور پر رہ جاتے ہیں۔
ایسے ہی ایک واقعے کے حوالے سے ہم آپ کو آج بتائیں گے جو کہ جس میں دلہا دلہن کو شادی کے دن سٹرک پر رقص کرتے ہوئے دیکھ کر تماشائی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروسی لباس میں دلہن اور دلہا بے غم ہوکر اپنی شادی کی خوشیاں منانے میں مصروف ہیں جبکہ اردگرد لوگوں کا ہجوم لگا ہوا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مختلف انداز اپناتے نیا جوڑا ڈھول کی تھاپ پر ایسے سٹیپ کررہا ہے کہ دیکھنے والوں کے چہرے خوشی سے نہال ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
