Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئر ہوسٹس کی ہوائی جہاز میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

Now Reading:

ایئر ہوسٹس کی ہوائی جہاز میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا یک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق چیزیں اپ لوڈ کرتا ہے۔

اس دوران کچھ تصاویر اور ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو کہ وائرل ہوجاتی ہیں جسے لوگ زیادہ سے زیادہ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

ایسی ہی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ایئرہوسٹس ہوائی جہاز میں دوران فلائٹ ڈانس کر رہی ہے۔

یہ ویڈیو گزشتہ روز سے سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جبکہ اسے اب تک لاکھوں لوگ شیئر بھی کراچکے ہیں اور دیکھ بھی چکے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Mon (@moniroy318)

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ایئرہوسٹس بہت خوبصورت ہے اور ہوائی جہاز میں جگہ تنگ ہونے کے باوجود بھی وہ بہت ہی نفاست سے ڈانس اسٹپس کر رہی ہے ۔

اس ویڈیو میں موجود ایئر ہوسٹس کی شناخت آیت عرف آفرین کے نام سے ہوئی ہے اور اسکی وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو اب تک 13.8 ملین لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aᴀʏᴀᴛ urf Afreen (@_aayat_official)

Advertisement

خیال رہے کہ آیت نے فلائٹ خالی ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے معصوم چہرے اور تاثرات کے ساتھ یہ ڈانس ویڈیو بنائی تھی جس کے بعد انہوں نے یہ ویڈو 28 اگست، 2021 کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپ لوڈ بھی کی تھی۔

تاہم اب یہ ویڈیو آیت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی ہے جس کے متعلق کچھ بھی کہنا بہت مشکل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر