Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئرپورٹ ہے یا سمندر؟ کراچی میں بارش کے بعد جہاز لینڈ ہونے کے دل دہلا دینے والے مناظر

Now Reading:

ایئرپورٹ ہے یا سمندر؟ کراچی میں بارش کے بعد جہاز لینڈ ہونے کے دل دہلا دینے والے مناظر

گزشتہ ہفتے شہر کراچی میں بارشوں کا سلسلہ مسلسل جاری تھا جس کے باعث بہت سی فلائٹوں سمیت لوگ سفر کرنے سے گریز کر رہے تھے۔

کیونکہ گزشتہ ہفتے ہونے والی بارشیں گرج چمک اور تیزہواؤں کے ساتھ ہورہی تھیں جس میں جانی نقصان کا خدشہ بہت زیادہ تھا۔

ایسے میں پی آئی اے کی جانب سے ایک ہوائی جہاز کی بارش کے دوران ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی جس کے دل دہلا دینے والے مناظر نے سب کو چونکا دیا ہے۔

ہوائی جہاز کی ایمرجینسی لینڈنگ کی یہ ویڈیو جب منظر عام پر آئی تو لوگ اسے دیکھ کر کافی خوف زدہ بھی ہوئے تھے۔

Advertisement

کیونکہ تیز بارش کا سلسلہ جاری تھا اور رات کا سماں تھا جس میں کچھ نظر آنا تقریباً ناممکن تھا اور ایسے میں ہوائی جہاز کی لینڈنگ بہت مشکل ہوجاتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہوائی جہاز ہوا کے دباؤ کی وجہ سے جھولتا ہوا محسوس ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر