کاکا رپورٹر کے ساتھ خان صاحب پیٹرول پمپ پہنچ گئے جہاں پیٹرول کی قیمت پرعوام نے سرعام جگتیں مارنا شروع کردیں۔
پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر عوام پر ایک بار پھر بم گرادیا گیا، جب عوام کا ردعمل جاننے کی کوشش کی گئی تو عوام نے مختلف قسم کی جگتیں مارنا شروع کردیں۔
آئیے دیکھتے ہیں اس ویڈیو میں کہ کس طرح عوام عمران خان پر تنقید کررہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement