
دنیا بھر میں اب آن لائن شاپنگ کا سلسلہ چل پڑا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے بہت سے لوگ دھوکے کا بھی شکار ہوجاتے ہیں اور آئے دن اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پوسٹ بھی دیکھیں جاتے ہیں۔
لیکن آج ہم آپ کو جس دھوکے کے حوالے سے بتائیں گے اس میں خریدار کو جیل بھی جانا پڑا تھا۔
یہ فرانس سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کا قصہ ہے جس نے آن لائن بلی آرڈر کی تھی۔
انہوں نے سب سے مہنگی قسم “سوانح کیٹ” کا آرڈر دیا تھا مگر جب پارسل کھولا تو بلی کی بجائے چیتے کا بچہ نکل آیا۔
اس جورے کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کے بعد جب شک ہوا تو بلی کو جانوروں کے ڈاکٹروں کے پاس لے کر گئے تو یہ راز اس وقت کھولا۔
اس انوکھے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے میاں بیوی سمیت 9 افراد کو گرفتار کر لیا ، انہیں اس لیے اس لیے گرفتار کیا گیا کہ انہوں نے جانوروں کو گھر میں قید کیوں کر رکھا تھا ۔
خیال رہے کہ جو چیتے کا بچہ آن لائن کمپنی نے فرانسیسی جوڑے کو بھیج دیا تھا وہ انڈونیشیا نسل کا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News