Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا نے انگریزی کے بعد گلوکاری شروع کردی، ویڈیو وائرل

Now Reading:

اداکارہ میرا نے انگریزی کے بعد گلوکاری شروع کردی، ویڈیو وائرل

انگریزی بولنے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے گلوکاری کو اپنا ہدف بنا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کی گانے گاتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ تُو دھار ہے ندیا کی، میں تیرا کنارہ ہوں۔۔ تُو میرا سہارا ہے، میں تیرا سہارا ہوں گنگنا رہی ہیں۔

اداکارہ میرا اپنے منفرد اسٹائلز، اسکینڈلز اور مخصوص لب و لہجے کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ میرا نئے نئے کارنامے سرانجام دینے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتیں، ان کی گلابی انگریزی کافی مشہور ہے، اگر کہا جائے کہ اداکارہ میرا اپنی اداکاری سے زیادہ اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے مشہور ہیں تو بے جا نہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر