Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون کو اپنی منگنی کی انگوٹھی پہن کر تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

Now Reading:

خاتون کو اپنی منگنی کی انگوٹھی پہن کر تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

آج کل ایک نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے کہ جس میں لوگ اپنی خوشی اورغم میں اپنے سوشل میڈیا پر موجود اکاؤنٹس کے ذریعے اپنے تاثرات بیان کرتے ہیں۔

صرف یہی نہیں بلکہ اب تو کھانا کھانے سے بھی پہلے کھانے کی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جاتی ہے۔

ایسا ہی کچھ ہوا کہ ایک خاتون نے اپنی منگنی کی انگوٹھی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرائی جو کہ خاتون کو کافی مہنگا پڑگیا۔

قصہ کچھ یوں ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک خاتون نے اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی منگنی کی انگوٹھی دکھانے کے لئے اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی۔

اس تصویر پر خوشی کا اظہار کرنے کے بجائے دیگر سوشل میڈیا صارفین نے خاتون سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔

Advertisement

صارفین نے کمنٹس میں لکھا ہے کہ ’اوہ سویٹ ہارٹ، یہ دیکھ کر ہمیں بھی درد ہونے لگا ہے۔“ایک اور شخص نے لکھا کہ ”اوہ میرے خدا، یہ انگلی اپنی زندگی کی بھیک مانگ رہی ہے۔“ایک لڑکی نے لکھا کہ ”منگنی کے چاﺅ میں اپنی انگلی کی جلد نہ کٹوا بیٹھنا۔“

خیال رہے کہ خاتون کی انگلی سرخ ہو چکی تھی اور اس میں انگوٹھی اس قدر پھنسی ہوئی تھی کہ ایسے لگ رہا تھا جیسے ابھی اس جگہ سے انگلی کے دو ٹکڑے ہو جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر