Advertisement

پاکستان میں جیت کا جشن کیسے منایا گیا؟

بھارت کے 152 رنز کے ہدف تعاقب میں پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے جیت حاصل کی۔

اس جیت کا ہر پاکستانی اور پاکستانی ٹیم کے شائقین کو انتظار تھا جبکہ اس جیت پر ملک بھر میں خوب جشن بھی منایا گیا ہے۔

اس جیت کے حوالے سے کپتان بابر اعظم نے بھی سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جیت کا سب کو انتظار تھا۔

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان کی جیت کا جشن پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، لندن اور بھارت میں آتش بازی کر کے منایا گیا ہے۔

بھارت میں پاکستان  کی جیت پر ہونے والی آتش بازی پر سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیت کا جشن بھارت کے کچھ حصوں میں بھی منایا گیا اور پٹاخے پھوڑے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کی نمائشی میچ میں فتح
گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
Advertisement
Next Article
Exit mobile version