
کیا آپ اس موجودہ تصویر میں چھپی ہوئی چھتری کو ڈھونڈ نکالنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں؟
یہ ایک تصویری پہیلی ہے اور تصویری پہلیاں انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو پرکھنے اور ان کو بہتر بنانے کے لئے فائدے مند ثابت ہوتی ہیں۔
یہ ایک ایسی ورزش ہے جس سے دماغ کا زیادہ اور بہتر انداز میں استعمال کیا جاتا ہے اسی لئے آج ایک پہیلی لائیں ہیں جو کہ آپ کی ذہنی قابلیت کو ٹیسٹ کریگی۔
اس آرٹیکل میں موجوہ تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس میں چھپی چھتری کو تلاش کریں۔
اب ذرا اوپر دی جانے والی تصویر کو غور سے دیکھیں جس میں ایک ریسٹورینٹ کا منظر دیا گیا ہے جہاں لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔
اس تصویر میں کسی ایک جگہ پر چھتری بھی موجود ہے جو کہ کہیں چھپی ہوئی ہے اور آپ نے اس کو ڈھونڈنا ہے ۔
تو کیا آپ کو چھتری مل گئی؟ اگر مل گئی ہے تو آپ بہت ذہین ہیں لیکن اگر نہیں ملی ہے تو اس کا مطلوبہ جواب آپ کو نیچے والی تصویر میں مل جائیگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News