Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ اکرام اور ریمبو کے درمیان مینار پاکستان واقعے کے بعد فون پر کیا بات ہوئی تھی؟ کال لیک

Now Reading:

عائشہ اکرام اور ریمبو کے درمیان مینار پاکستان واقعے کے بعد فون پر کیا بات ہوئی تھی؟ کال لیک

مینار پاکستان گریٹر پارک میں خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کے واقعے میں  نئے انکشافات اور نئے ثبوت برآمد ہوئے ہیں۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ کو تفتیش کے دوران ٹک ٹاکر عائشہ کے دوست ریمبو کے فون سے  بلیک میل کرنے والی دو آڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں، جس میں وہ دونوں گرفتار ملزمان کی رہائی کے بدلے رقم وصول کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پہلی آڈیو میں باآسانی سنا جا سکتا ہےکہ ٹک ٹاکر عائشہ کا ساتھی ریمبو اس سے سوال کر رہا ہےکہ مجرم چھ ہیں یا  سات ؟

ریمبو کو جواب دیتے ہوئے عائشہ نے کہاکہ 6 مجرم ہیں۔

ریمبو پھر کہتا ہےکہ فی مجرم کتنے پیسے لیے جائیں زیادہ ترغریب ہیں۔

Advertisement

ٹک ٹاکرعائشہ جواب دیتی ہے کہ مشکل سے انہوں  نے پانچ، پانچ لاکھ کرنا ہے۔

ٹیلی فون کال میں دونوں کے مابین 25 سیکنڈ کی گفتگو ہوئی۔

دوسری آڈیو میں سنا جا سکتا ہےکہ ریمبو کہہ رہا ہے کہ ناکھیڈاں گے ناکھیڈن دیاں گئے، میری برداشت سے باہر ہے، میں سب کچھ وائرل کر دوں گا، خود بھی تباہ ہوں گا اور تمہیں بھی کردوں گا۔

واضح رہےکہ ریمبو 4 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ہے جبکہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے بیان کے بعد ان کے ساتھی ریمبو کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر