پاکستانی پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو رزداری اور آصفزرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے عوام سے اپنے بچے کی صحت کے لئے دعا کی اپیل کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بختاور بھٹو نے اپنے پیغام میں اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد اس کی صحت کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔
Thank you for all the love & celebrations welcoming our little baby boy to the world 🙏💙🥰. He was due Nov 8th but decided his own birthday & surprised us all on Oct 10th – currently in the NICU but getting stronger every day ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ – do keep him in your prayers ❤️
— Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) October 13, 2021
بختاور بھٹو نے انے پیغام میں بتایا ہے کہ ان کے بیٹے کی پیدائش ماہ نومبر میں ہونی تھی لیکن طبی پیچیدگیوں کے باعث اس سے بہت پہلے ہی ہوگئی ہے۔
بختاور بھٹو نے بتایا ہے کہ ان کے بچے کو خراب صحت کی وجہ سے فی الحال انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
یاد رہے کہ بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش 10 اکتوبر کو ہوئی ہے جس کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کیا۔
Advertisement🤲🤍 @mahmoodchoudhry pic.twitter.com/bIW2q2zFAf
— Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) October 11, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
