Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانا نا ملنے پر فوٹوگرافر نے تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں

Now Reading:

کھانا نا ملنے پر فوٹوگرافر نے تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں

شادی کی تقریبات میں آج کل سب سے اہم انسان فوٹوگرافر ہوتا ہے جس کی موجودگی ہر ایک کو خوش کردیتی ہے اور اس شخص کے تمام نحرے بھی برداشت کئے جاتے ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو فوٹوگرافر کے غصے اور ناراضگی کا ایک قصہ سنائیں گے جس نے دلہا دلہن کی تمام یادگار تصاویر کو ان کے سامنے ڈیلیٹ کرنے کی جراٰت دیکھائی ہے۔

 ایک شخص نے اپنی شادی کی فوٹوگرافی کرنے کیلئے 250 ڈالر جو کہ پاکستانی 40 ہزار روپے پراپنے فوٹوگر دوست کو رزی کیا تھا۔

فوٹوگرافر کے مطابق اس نے کام صبح 11 سے شروع کیا اور 7.30 بجے ختم کیا تاہم 5 بجے کے قریب جب تمام مہمانوں کو کھانا دیا جارہا تھا تو اس نے بھی کھانے کیلئے 20 منٹ کی درخواست کی تھی جسے اس کے دوست نے دینے سے انکار کردیا تھا۔

اس کا مزید کہنا تھا کہ میں بہت تھک گیا تھا اور میں نے صرف اپنے دوست سے کھانے کیلئے 20 منٹ کی درخواست کی تھی۔ جس پر میرے دوست نے کہا کہ یا تو تم 250 ڈالر لے لو یا پھر کھانا کھا لو۔

Advertisement

اس نے کہا کہ اس دوران میرا بھوک سے برا حال تھا مگر مجھے کسی نے پانی تک کا نہیں پوچھا۔ تاہم فوٹوگرافر نے غصے میں آکر دولہا دولہن کی لی گئی تمام تصاویر ان کے سامنے ڈیلیٹ کر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر