Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ان میں سے کس نے سب سے بھاری لکڑی اٹھائی ہوئی ہے؟ جواب صرف تیز دماغ والے افراد ہی دے سکتے ہیں

Now Reading:

ان میں سے کس نے سب سے بھاری لکڑی اٹھائی ہوئی ہے؟ جواب صرف تیز دماغ والے افراد ہی دے سکتے ہیں

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اس میں تین لڑکے موجود ہیں جو کہ درخت کی بھاری لکڑی اٹھائے ہوئے ہیں اور آپ کو بتایا ہے کہ ان میں سے کس نے سب سے بھاری لکڑی اٹھائی ہوئی ہے؟

یہ ایک تصویری پہیلی ہے جو کہ انسان کی ذہنی آزمائش اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے حل کی جاتی ہیں۔

تصویری پہیلی جو کہ انسانی کی ذہنی نشونما اور کارکردگی کو پرکھنے کا کام کرتی ہے اور انسان کے دماغی توازن اور حاضر جوابی معلوم کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔

اسی وجہ سے ہم اپنے صارفین کے لئے اس طرح کی پہیلیاں ڈھونڈ کر لاتے رہتے ہیں جبکہ یہ سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل رہتی ہیں۔

Advertisement

اوپر دی جانے والی تصویر کو غور سے دیکھیں اس میں بظاہر تینوں ہی آدمیوں کے پاس برابر کا وزن ہے کیونکہ یہ لوگ درخت کا تنا اٹھائے ہوئے ہیں جس میں کونپلیں پھوٹ رہی ہیں۔

لیکن حقیقت میں پہلا اور تیسرا فرد زیادہ وزن اٹھائے ہوئے ہیں البتہ درمیان والے شخص نے سب سے ہلکا وزن اٹھایا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر