Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ٹک ٹاک اسٹار 19 برس کی عمر میں کار حادثے میں چل بسا

Now Reading:

معروف ٹک ٹاک اسٹار 19 برس کی عمر میں کار حادثے میں چل بسا

معروف ٹک ٹاکر گیبریل سالازار 19 سال کی عمر میں کار حادثے کا شکار ہو کر انتقال کرگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ 26 ستمبر کو رات گئے ٹک ٹاکر  دو سواریوں کے ساتھ اپنی گاڑی میں کہیں جارہا تھا کہ اس کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔

گیبریل سالازار کے ٹک ٹاک پر 2 اعشاریہ 2  ملین فالوورز تھے۔

ٹک ٹاکر کے چاہنے والے اُن کی اچانک موت سے صدمے میں ہیں۔

پولیس کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تینوں مسافر جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر