سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلی سے دماغی ورزش ہوتی ہے اور اسطرح دماغ بھی تیز ہوتا ہے۔
اس سے دماغ تھوڑا گھوم ضرور جاتا ہے لیکن اس قسم کی آزمائش ہمارے ذہنوں کو کسی بھی طرح کی گتھی کو حل کرنے کے لئے مدد فراہم کرتی ہیں۔
اسی قسم کی پہیلیاں آج آپ کے لئے لائیں ہیں جو واقعی کسی بڑی آزمائش سے کم نہیں ہے۔

تصویر کو غور سے دیکھیں اور جواب دیں کہ مذکورہ تصویر میں کل کتنے جانور موجود ہیں۔

تصویر میں 4 سے 6 جانور نظر آئے تو آپ کو صرف زیادہ واضح طور پر دکھائی دینے والے جانور نظر آئے۔
سات سے نو جانور اگر آپ اس تصویر میں دیکھ لیے تو آپ کی آنکھیں کافی تیز ہیں اور درست جواب کے کافی نزدیک ہیں اور اگر آپ نے پورے 13 جانوروں کی شناخت کرلی تو آپ کو پولیس کے ادارے میں بطور ایجنٹ کام کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
