Advertisement
Advertisement
Advertisement

بندر کی سودے بازی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

بندر کی سودے بازی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

جانوروں کی کچھ حرکتیں ایسی ہوتی ہیں جو بعض اوقات انسان کو بہت حیرت میں ڈال دیتی ہیں۔

روایتی طور پر تو جانوروں کا غصہ انسان کے لئے کافی خطرناک ثابت ہوتا ہے لیکن اگر دونوں کے بیچ دوستی ہوجائے  یا پھر غصے کا عنصر ہٹ جائے تو معاملہ یکسر بدل جاتا ہے۔

ایک بندر کی ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انسان اور بندر کے درمیان سودے بازی ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے مناظر کے مطابق بندر ایک شخص کا چشمہ اٹھا کر پنجرے کے اوپر جا بیٹھا، چشمے کا مالک اسے واپس مانگتا رہا مگر بندر اپنی ضد پر اڑا رہا۔

بالآخر مذکورہ شخص نے بندر کو آم کا جوس دینے کا لالچ دیا اور اس کے بدلے اپنی چیز واپس مانگی تاہم ہوشیار جاور نے پہلے آم کا جوس پکڑا اور اس کے بعد چشمہ نیچے پھینک دیا۔

Advertisement

اس دوران چشمہ جالی میں پھنس گیا لیکن بندر بھی اپنی بات کا پکا نکلا اور چشمے کو جالی سے نکال کر نیچے پھینک دیا۔ یوں انسان اور جانور نے سودے بازی کے ذریعے ایک پیچیدہ مسئلہ حل کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر