Advertisement
Advertisement
Advertisement

آڈیو فون کال لیک ہونے کے بعد عائشہ اکرم کا نیا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

آڈیو فون کال لیک ہونے کے بعد عائشہ اکرم کا نیا بیان سامنے آگیا
مینار پاکستان واقعہ

مینار پاکستان گریٹر پارک لاہور میں بدسلوکی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر رائشہ اکرام کا ایک اور بیان سامنے آیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنے ساتھی ریمبو کے ہمراہ لیک ہونے والی آڈیو کال کے بعد ایک نیا بیان دیا ہے۔

ٹک ٹاکر عائشہ اکرام نے اس آڈیو کلپ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان پر لگائے جانے والے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں ۔

ٹک ٹاکر عائشہ نے بتایا ہے کہ مینار پاکستان پر پیش آنے والا تمام واقعہ ایک مکمل پلان تھا جو کہ ریمبو نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر بنایا تھا  اور انہیں اب بلیک میل بھی کیا جارہا ہے۔

عائشہ اکرام کے دیئے جانے والے نئے بیان کے مطابق رہمبو ایک بلیک میلر ہے جو ان کو مسلسل بلیک میل کررہا ہے ۔

Advertisement

عائشہ نے مزید بتایا کہ انہیں ملک سے باہر سے دھمکی آمیز کالیں بھی آرہی ہیں جب انہوں نے ہراسانی کے واقعے کے چند دن بعد درج مقدمے میں اپنے ضمنی بیان میں آٹھ مشتبہ افراد کو نامزد کیا تھا۔

عائشہ نے پولیس سے درخواست کی ہے کہ وہ ریمبو اور اس کی ٹیم کے ارکان کے خلاف سخت کارروائی کرے جو انہیں مسلسل بلیک میل کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر