Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملالہ اور عصر ملک نے اپنایا قومی کرکٹ ٹیم کا روایتی انداز

Now Reading:

ملالہ اور عصر ملک نے اپنایا قومی کرکٹ ٹیم کا روایتی انداز

دو روز قبل عصر ملک سے نکاح کر کے ازدواجی رشتے میں منسلک ہونے والی ملالہ یوسفزئی کے نئے سفر اور نئی زندگی کا آغاز ہوچکا ہے۔

اس رشتے میں بندھنے کے بعد ملالہ اور عصر ملک نے قومی کرکٹ ٹیم کے روایتی انداز کو اپناتے ہوئے ایک کیک کاٹا ہے ۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے عصر ملک نے ملالہ کے حوالے سے بھی کچھ خاص لکھا ہے۔

ملالہ کے لئے عصر اپنے پیغام میں لکھتے ہیں کہ ’تمہاری صورت میں مجھے ایک بہترین دوست اور ساتھی ملا ہے‘۔

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ تمہارا ساتھ پاکر میں بہت خوش ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ ہمارا یہ سفر ہنسی خوشی ساتھ گزرے ۔

عصر ملک نےاس موقع پر نکاح کے لئے موصول ہونے والی تمام نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا  اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے جشن منانے کے روایت کو قائم رکھتے ہوئے کیک بھی کاٹا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر