Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکوٹی کو جگہ نہ دینے پر خاتون نے ٹیکسی ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

Now Reading:

اسکوٹی کو جگہ نہ دینے پر خاتون نے ٹیکسی ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ٹریفک کے باعث حادثات ہونا یا پھر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آنا کوئی نئی بات نہیں ہے اور ایشیائی ممالک میں یہ چیز بہت عام ہوتی جارہی ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی گئی ہے جس میں ایک خاتون سڑک پر ایک ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد کرتی نظر آرہی ہیں۔

یہ ویڈیو بھارت کے شہر نئی دہلی کی ہے جس  کے حوالے سے شہریوں نے بتایا ہے کہ دو خواتین اسکوٹی پر موجود تھیں اور سڑک پر ٹریفک کی وجہ سے کیب ڈرائئیور خاتون کو جگہ نہیں دے سکا جس کے بعد خاتون نے اسکوٹی سے اتر کرکے ٹیکسی ڈرائیور کی پٹائی کردی۔

اس حوالے سے رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکسی ڈرائیور کی جانب سے اس حوالے سے پولیس کو کوئی شکایت درج نہیں کروائی گئی جس کی وجہ سے خاتون کے خلاف کارروائی عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

ٹیکسی ڈرائیور پور خاتون کے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوری ہے جس میں صارفین کی جانب سے خاتون کے اقدام کو تشدد کہا جارہا ہے اور ان پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ بھارت میں کچھ عرصہ قبل اسی نوعیت کا ایک اور واقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک لڑکی کو ٹیکسی ڈرائیور کی بیچ سڑک پر پٹائی کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر