Advertisement

ننھی زہرہ نے گھر میں ببر شیر پال لیا

بول نیوز نیٹ ورک کی اینکر ثناء امجد آپ کو لاہور کی چودہ سالہ زہرا گوہر سے ملوانے جا رہی ہے ۔ جو اتنی بہارد ہے کہ انہوں نے گھر میں شیر پال رکھیں ہیں۔

دن میں پانچ گھنٹے زہرا ان شیروں کے ساتھ کھیلتی ہے۔ ان شیروں کا نام سمبا اور ڈیزی ہے جو بڑی خوشی سے زہرا کے ساتھ کھیل رہے ہیں ۔

اس عمر میں ہم نے اکثر بچوں کو بلیوں اور کتوں کے ساتھ کھیلتے دیکھا ہے مگر یہ بچی سفید شیروں کے ساتھ کھیل رہی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
بچی اور شوہر کے ساتھ رہنے کا واحد راستہ، ماں کو قتل تک لے گیا
کیا آپ بھی دوسروں کا نام بھول جاتے ہیں؟ یہ عمل یاداشت میں بہتری لا سکتا ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version