Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹر سائیکل سوار خوفناک حادثے سے بچ گیا، منظر کیمرے میں محفوظ

Now Reading:

موٹر سائیکل سوار خوفناک حادثے سے بچ گیا، منظر کیمرے میں محفوظ

موٹر سائیکل سوار نوجوان اکثر اپنی بیوقوفی اور جلدبازی کے باعث حادثات کا شکار ہوجاتے ہیں اور کچھ خوش نصیب بچ بھی جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھی گئی ہے جس میں ایک موٹر سائیکل سوار خوفناک حادثے سے بال بال بچا ہے اور اس منظر کو کیمرے میں محفوظ کرلیا گیا ہے۔

 اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سائیکل سوار زوجیلا پاس سے ہوتا ہوا لداخ کی جانب بڑھ رہا ہے اور ایسے میں اس کی موٹر سائیکل پھسل جاتی ہے۔

شہری جلد بازی کی وجہ سے موٹر سائیکل پر قابو نہ رکھتے ہوئے کھائی کی جانب پھسلنے ہی لگا تھا کہ اس نے فوری موٹر سائیکل روک لی اور وہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔

اس ویڈیو کو  اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر