Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکہ الزبتھ کو ملنے والے عجیب و غریب تحائف

Now Reading:

ملکہ الزبتھ کو ملنے والے عجیب و غریب تحائف

ملکہ الزبتھ  کا شمار دنیا کی قابل احترام شخصیات میں کیا جاتا ہے ۔

گزشتہ سال وہ 95 برس کی ہوئیں  ہیں اور اس موقع پر انہیں دنیا بھر سے تحائف موصول ہوئے تھے ۔

اسکے علاوہ بھی ملکہ کو مختلف مواقعوں پر تحائف موصول ہوتے رہتے ہیں لیکن اب تک کے 5 ایسے تحائف کے حوالے سے معلوم ہوا ہے جو بہت عجیب نوعیت کے ہیں۔

1۔ ہاتھی:

ملکہ کو 1972 میں ایک افریقن ہاتھی بطور تحفہ بھجوایا گیا تھاجس کا نام جمبو تھا جسے ملکہ نے برطانیہ کے چڑیا گھر بھیج دیا تھا۔

Advertisement

2۔ انانس کے ٹن:

رپورٹس کے مطابق ملکہ کو شادی کے دن ایک تحفہ موصول ہوا تھا جس میں 500 انانس کے ٹن موجود تھے۔

3۔ بوٹ:

1991 میں ملکہ کو گھڑسوار کے شوق کو دیکھتے ہوئے امریکی حکومت نے انہیں بوٹ بطور تحفہ پیش کیے تھے۔

4۔ نمک کا تھیلا:

ملکہ کو ایک کلو کا ’برٹش ورجن آئی لینڈ‘ کا نمک کا تھیلا تحفے میں ملا تھا جو کہ واقعی ایک عجیب تحفہ ثابت ہوا تھا۔

Advertisement

5۔ وہیل کا دانت:

ملکہ کو فیجی آئی لینڈ کی جانب سے ایک وہیل مچھلی  کا دانت تحفے کے طور پر دیا گیا تھا جو کہ عجیب تحائف کی لسٹ میں سرفہرست ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر