جانور بےزبان ہوتے ہیں لیکن ان کی محبت کا اظہار سب بیان دیتا ہے پھر چاہے وہ انسان سے کریں یا اپنے ہی ساتھ سے کریں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا کی زینت بنی ایک ویڈیو میں ایک مور کی اپنی مردہ مادہ سے محبت کے انداز کو دیکھا جاسکتا ہے۔
The peacock doesn’t want to leave the long time partner after his death. Touching video. Via WA. pic.twitter.com/ELnW3mozAb
— Parveen Kaswan, IFS (@ParveenKaswan) January 4, 2022
اس ویڈیو میں دیکھا جاکستا ہے کہ 2 افراد ایک مورنی کے مرجانے پر اسے لے کر جارہے ہوتے ہیں جس کے پیچھے پیچھے ایک مور چلتا رہتا ہے۔
اس ویڈیو کو ایک بھارت صارف نے پوسٹ کیا ہے اور بتایا ہے کہ مور اپنے ساتھی کو چھوڑنے کو تیار نہیں ہے۔
اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور کمنٹس پر اپنے تاثرات کا اظہار بھی کیا ہے۔
یہ ویڈیو بھارتی شہر راجھستان کی ہے جہاں بڑی تعداد میں مور پائے جاتے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
