 
                                                                              لایئو شو کرنا ایک بہت بڑی ذمہ داری سمجھا جاتا ہے لیکن بڑے بڑے میزبان اور شخصیات اس دوران ایسی حرکات کر جاتے ہیں جو نہیں کرنی چاہیئے۔
ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی نظر آرہی ہے ۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک چھوٹا بچہ لائیو شو کے دوران انٹری کردیتا ہے جو کہ لوگوں کی ہنسی کا سبب بن جاتا ہے۔
ویڈیو میں وہ کم سن بچہ کچھ ایسی حرکتیں کرتا ہے جسے دیکھ کر والدہ اور اینکر دونوں ہی اپنی جذبات پر قابو نہیں کرپاتے اور مسکرا دیتے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بعدازاں خاتون تمام ناظرین سے اس حرکت کے لئے معافی بھی مانگتی ہیں ۔
خیال رہے کہ یہ ویڈیو ایک ترک پلیٹ فارم سے جاری کی گئی ہے جو کہ ایک لائیو شو کی ہے ۔
اس لائیو شو میں اینکر بچے کی حرکات کے باوجود اپنی ذمہ داری نہیں بھولتا اور سوال جواب کا سلسلہ جاری رکھتا ہے جبکہ خاتون کو اس صورتحال پر بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 