
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر یا ویڈیوز یقیناً بہت الگ ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا ہے اور صارفین بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو کہ کئی روز سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دیکھی جارہی ہے ۔
اس ویڈیو میں چونٹیوں کو سونے کا بریسلیٹ چوری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
A group of ants was caught on camera making away with a gold bracelet!
AdvertisementThe owner of the jewelry had searched all over her house and to her surprise, she found it was apparently being moved down the street by little smugglers. pic.twitter.com/GGqLqJ3Ynz
— Press TV (@PressTV) January 11, 2022
اس ویڈیو میں بغور دیکھا جاسکتا ہے کہ چونٹیاں ایک سونے کا بریسلیٹ لے کر جارہی ہیں۔
اس بریسلیٹ کی مالکن کے مطابق وہ پورے گھر میں اپنے اس بریسلیٹ کو تلاش کر کے تھک گئیں تھیں جس کے بعد یہ نظارہ دیکھنے کو ملا یہ ننھے چور میرا سونے کا بریسلیٹ چوری کر کے لے کر جارہے ہیں۔
اس ویڈیو کو اب تک متعدد صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر حیرانگی کا اظہار بھی کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News