Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرندوں کا اچانک چہچہانا کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟

Now Reading:

پرندوں کا اچانک چہچہانا کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟
پرندوں کا اچانک چہچہانا

پرندوں کے متعلق بہت کم لوگ معلومات رکھتے ہیں اور جنہیں اس حوالے سے معلوم ہے کہ پرندے اچانک چہچہانا کیوں شروع کردیتے ہیں۔

پرندے وہ واحد جاندار ہیں جو بنا کسی رکاوٹ ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کر سکتے ہیں ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پرندے آنے والے موسم کے حوالے سے بھی انسان کو آگاہ کرتے ہیں ۔

 

Advertisement

اس حوالے سے ڈاکٹر کرسٹوفر نامی انگریز ڈاکٹر گزشتہ 20 سالوں سے تحقیقات کر رہے ہیں جس کے بعد انہیں معلوم ہوا ہے کہ پرندوں کے چہچہانے اور موسمیاتی تبدیلیوں میں ایک گہرا رشتہ ہے۔

اس تحقیق کے لئے ڈاکٹر نے اپنے طالب علموں کے ساتھ مل کر ایک جنگل میں جال بچھایا اور پہلے سے ریکارڈ کی گئی پرندوں کی آوازوں کی مدد سے کچھ پرندوں کو پکڑا اور ان میں جیولوکیٹر نصب کردیا۔

اس جولوکیٹر کی مدد سے ڈاکٹر نے اندازہ لگایا کہ ایک پرندہ طوفان آنے سے 2 سے 3 دن پہلے سے ہی چہچہانا شروع کردیتا ہے اور اسکے علاوہ 3 ماہ قبل پرندوں نے اپنے گھونسلے بنانے بند کردیئے تھے۔

یہ ریشسچ اس وقت کی گئی تھی جب امریکہ میں بہت خطرناک طوفان آیا تھا۔

اس حوالے سے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ قدرتی طور پر پرندے موسم میں ہونے والی تبدیلیوں سے آگاہ ہوجاتے ہوں اور عین ممکن ہے کہ ان میں موسم کے حوالے سے گہری گرفت حاصل ہو جو انہیں موسم کی خرابی کے حوالے سے اشارہ دیتا ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر