Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیکھیں، بوڑھے شخص نے لٹیروں کو کیسا سبق سکھایا

Now Reading:

دیکھیں، بوڑھے شخص نے لٹیروں کو کیسا سبق سکھایا
بوڑھے شخص

کراچی سمیت ملک بھر میں لوٹ مار اور چوری دکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے شہری دن کے وقت بھی خود کو محفوظ نہیں سمجھتے ہیں ۔

وہیں کچھ لوگ ایسے بھی جو اس طرح کے لیٹروں کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں اور اپنے دفاع میں بھی کچھ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جس میں ایک عمر رسیدہ شخص لیٹروں سے لڑتا ہوا نظر آرہا ہے۔

 

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کپڑوں میں ایک بوڑھا شخص بائیک پر سوار ایک گلی سے گزر رہا ہے جبکہ فلی سنسان ہے ایسے میں 2 بائیک سوار اس بوڑھے آدمی کو لوٹنے کی غرض سے آتے ہیں۔

Advertisement

بوڑھا آدمی اپنی عقل کا استعمال کرتے ہوئے ان لٹیروں سے حاضر دماغی کے ساتھ لڑتا ہے اور انہیں ایک بڑا پتھر اٹھا کر بھی مارتا ہے۔

 ویڈیو کے آخر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ لٹیرے جو لوٹنے آئے تھے بغیر کچھ حاصل کیے اپنی بھی بائیک چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں ۔

خیال رہے کہ یہ ویڈیو کراطی کے علاقے نیو کراچی کی ہیں جہاں گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرا میں یہ حیران کن مناظر ریکارڈ ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر