
ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی کا اعلان انہوں نے خود اپنے سوشل اکاؤنٹس کے ذریعے 2 روز قبل کیا تھا جس کے بعد ان کی دونوں سابقہ اہلیہ کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
عامر لیاقت کی پہلی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے اپنی تصویر کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے بشریٰ اقبال نے لکھا ہے کہ جو دل کے صاف ہوتے ہیں، وہ رب کے خاص ہوتے ہیں۔
علاوہ ازیں بشریٰ اقبال نے ایک اور پوست شیئر کی جس میں ایک قرآنی آیت اور اس کا ترجمہ موجود ہے۔
دوسری جانب ڈاکٹڑ عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ انور نے بھی گزشتہ روز ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں قرآنی آیت ترجمے کے ساتھ موجود ہے۔
طوبیٰ کی جانب سے شیئر کیے جانے والے ان پوسٹس پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے اداکارہ اپنے اس پیغام میں عامر لیاقت کے متعلق کچھ بتانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News