Advertisement
Advertisement
Advertisement

فضا اور شیزہ کون ہیں اور یہ ٹاپ ٹرینڈ کیوں بنیں؟

Now Reading:

فضا اور شیزہ کون ہیں اور یہ ٹاپ ٹرینڈ کیوں بنیں؟
فضا اور شیزہ

گزشتہ 2 روز سے فضا اور شیزہ پاکستان بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئیں ہیں جس کے متعلق لوگ جاننا چاہتے ہیں ۔

 اس سے متعلق جاننے کے لئے سوشل میڈیا کی چھان بین کی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ ایک پاکستانی ڈرامہ ہے جو کہ آج سے 2 سال قبل ٹی وی پر نجی چینل پر آن ایئر کیا گیا تھا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

اس ڈرامے کی کہانی 2 بہنوں کے گرد گھومتی ہے جو کہ جڑواں ہوتی ہیں اور ان کا نام فضا اور شیزہ ہوتا ہے۔

 دوسری جانب آج 2 سال بعد اس ڈرامے کے کچھ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے جس کی وجہ سے یہ بہنوں کے کردار ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوئے ۔

 

Advertisement

ان ویڈیو کلپس میں فضا اور شیزہ کی شادی 2 بہائیون سے ہوجاتی ہے  اور دلہے غلط دلہنوں کے پاس چلے جاتے ہیں۔

بعدازاں جب دلہا اپنی دلہن کو نام سے پکارتا ہے تو وہ جذباتی انداز میں بولتی ہے کہ میں فضا نہیں بلکہ شیزا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر