Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کی بانی متحدہ سے ملاقات، ویڈیو وائرل

Now Reading:

حریم شاہ کی بانی متحدہ سے ملاقات، ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اور مقبول ترین ٹک ٹاک و سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کی ایک نئی ویڈیو نے ملک گیر تہلکہ مچادیا ہے۔

سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کی اس نئی ویڈیو میں انہیں بانی متحدہ قومی موومنٹ کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

اس ویڈیو میں  دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ بانی متحدہ سے ملنے کی بہت کوشش کرتی ہیں لیکن ان کے کارکنان ایسا نہیں ہونے دیتے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

دوسری جانب بانی متحدہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار  کرتے ہوئے نظر آئے ہیں اور کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب اور سرخرو ہوں۔

خیال رہے کہ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ شاید حریم شاہ متحدہ قومی موومنٹ کا حصہ بن چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر