Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں چھپی غلطی آپ کی شخصیت کے متعلق بتاسکتی ہے

Now Reading:

تصویر میں چھپی غلطی آپ کی شخصیت کے متعلق بتاسکتی ہے

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی کچھ تصاویر ایسی ہوتی ہیں جن کو دیکھ کر انسان  کی حاضر دماغی اور شخصیت کے متعلق جانا جاسکتا ہے۔

 ایسی ہی ایک تصویر نیچے دی گئی ہے جس میں ایک ایسی غلطی موجود ہے جو کسی بھی شخص کی ذہنی صلاحیت اور اس کی شخصیت کے متعلق آگاہ کرسکتی ہے۔

 اوپر دی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ لوگ موجود ہیں جو کہیں جارہے ہیں اور ایسے میں ان کی تصویر لے لی گئی۔

اس تصویر کو غور سے دیکھنے پر کچھ لوگوں نے جواب دیا ہے کہ اس تصویر مں کچھ لوگو موجود ہیں جو کہ دفتر کی جانب رواں ہیں۔

 اس جواب کے دینے والوں کے متعلق یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ یہ ایک عام انسان کی پرکھ ہے جو کہ بہت جلد بازی میں ہر ایک فیصلہ کرلیتا ہے۔

Advertisement

 دوسری جانب وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس تصویر کو بہت غور سے دیکھا اور پھر نتیجہ اخذ کیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسے لوگوں کا شمار ان میں کیا جاتا ہے جو کہ بہت سوچ سمجھ کر اپنا فیصلہ کرتے ہیں۔

دراصل اس تصویر میں موجود غلطی یہ ہے کہ تصویر میں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ دائیں جانب ایک چشمے والا شخص ہے جو کہ ہاتھ میں جوتا تھامے ہوئے ہے لیکن ایسا ہر گز نہیں ہے کیونکہ وہ سفید جوتا پھیچھے موجود شخص کا پاؤں میں پہنا ہوا جوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر