Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ فلمیں جو ہر بار دیکھنے پر نئی معلوم ہوتی ہیں

Now Reading:

وہ فلمیں جو ہر بار دیکھنے پر نئی معلوم ہوتی ہیں
فلمیں

ہر فلم کی کوئی نہ کوئی کہانی ہوتی ہے اور مختلف پہلوؤں کی بناء پر پوری فلم تیار کیا جاتی ہے ۔

 یہ کہانیاں رومانوی بھی ہوتی ہیں، ایکشن سے بھرپور بھی ہوسکتی ہیں، کوئی ڈراؤنی کہانی یا پھر سائس اور فیکشن پر مبنی ہوسکتی ہے۔

 ہر فلم کو دیکھنے میں الگ ہی مزہ آتا ہے اور یہ صارفین کی دلچسپی پر بھی مبنی ہوتا ہے لیکن کچھ فلمیں ایسی ہیں جنہیں دیکھنے پر انسان کا دماغ ضرور گھوم جائیگا۔

1۔ہیپی ڈیتھ ڈے:

یہ فلم سال 2017 میں ریلیز ہوئی تھی جس کی کہانی ایک لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو کہ اپنی سالگرہ والے دن متعدد مرتبہ قتل ہوجاتی ہے۔

Advertisement

اس فلم کی کہانی کافی دلچسپ ہے جو ہوسکتا ہے آپ کو بار بار دیکھنے پر مجبور کردے۔

2۔ لوپر:

یہ ایک ہالی وڈ کی فلم ہے  اور یہ فلم سال 2012 میں ریلیز ہوئی تھی ۔

اس فلم میں بروس ولز اور جوزف گورڈن نے ایک ہی قاتل کا کردار مختلف عہدوں میں نبھایا ہے۔

یہ فلم اس وقت دلچسپ ہوجاتی ہے جب ان دونوں کی ملاقات غیرمتوقع طور پر وقت کے ایک سفر کے دوران ہوجاتی ہے۔

3۔ سورس کوڈ:

Advertisement

یہ فلم سال 2011 میں ریلیز ہوئی تھی جس کی کہانی تصوراتی دنیا پر مبنی ہے ۔

ٹرین کے مخصوص چند منٹوں کے بار بار سفر کی یہ کہانی ایک قریب المرگ فوجی کی ہے جس پر سائنسدان ایک نئی ٹیکنالوجی استعمال رتے ہیں تاکہ ایک بم دھماکے کی تحقیقات کرکے اس کے مجرم کو پکڑ سکیں۔

4۔ ایج آف ٹومارو:

 سال 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم این آف ٹومارو خلائی مخلوق کے دنیا پر حملے کو دکھایا ہے ۔

5۔ اباؤٹ ٹائم:

یہ فلم سال 2013 میں ریلیز ہوئی تھی  جو کہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس کو جوانی میں علم ہوتا ہے کہ اسے ورثے میں ایک صلاحیت ملی ہے اور وہ ہے ٹائم ٹریول کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر