پہیلیاں انسان کی حاضر دماغی اور حاضر جوابی کی نشاندہی کرنے میں مدد کرتی ہے۔
یہ پہلیاں کئی قسم کی ہوتی ہیں جس میں زیادہ تر تصاویر اور الفاظ کو استعمال کیا جاتا ہے۔
الفاظ سے بنائی جانے والی پہیلیوں کا جواب ان الفاظوں میں چھپا ہوتا ہے جبکہ تصویری پہیلیوں میں کچھ ایسی چیزیں چھپی ہوتی ہیں جو کہ صرف غور پرنے پر ہی ملتی ہیں۔
پہیلیاں چاہیں جیسی بھی ہوں یہ انسان کے دماغ کو تیز کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہیں ۔
اسی بناء پر آج ہم آپ کے لئے کچھ تصویری پہلیاں لے کر آئیں ہیں جس میں چھپے ہوئے جانوروں کو تلاش کرنا ہے۔





اوپر دی جانے والی ہر ایک تصویر میں کوئی نا کوئی جانور چھپا ہوا ہے جس کی تلاش آپ کو ممکن بنانی ہے اور وہ بھی صرف کچھ ہی دیر میں لیکن اگر آپ جواب نہیں تلاش کرسکیں ہیں تو نیچے اس کا جواب موجود ہے۔





مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
