
قدرت نے ہر جاندار کو جذبات اور احساسات سے مالا مال کیا ہے، یہ احاس اور جذبات صرف انسانوں کی حد تک محدود نہیں ہیں۔
حال ہی میں ٹوئٹر پر قدرت کے اس نظارے کو دیکھا جاسکتا ہے جس میں جانور کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
Baby elephant chasing birds..
Watch until they end.. 😊 pic.twitter.com/hCZib2lVDr
Advertisement— Amazing Nature (@AmazingNature00) February 16, 2022
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھی کا بچہ ایک بڑی ہتھنی کے ساتھ موجود ہے جہاں کچھ بطخیں اور دیگر پرندے اور جانور بھی موجود ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھی کا بچہ پرندوں اور بطخوں کے ساتھ کھیل کود کر رہا ہے اور کسی کو اس سے کوئی مسئلہ بھی نہیں ہوتا ہے۔
ہاتھی کا پرندوں کے پیچھے بھاگتا ہے جبکہ پرندے آگے سے آگے بھاگنے کی کوشش میں لگے ہیں تاکہ پکڑے نہ جائیں ۔
اس دوران ہاتھی کا بچہ کئی بار گر بھی جاتا ہے لیکن پھر اٹھ کر اپنے کھیل میں لگ جاتا ہے۔
آخر میں ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کے پاس چلا جاتا ہے اور تمام پرندے منتشر ہوجاتے ہیں۔
خیال رہے کہ اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں کی تعداد میں صارفین دیکھ چکے ہیں اور جانوروں کی ایک دوسرے سے اس محبت کے جذبے پر اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News