Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل پر پاکستان اور پاکستانیوں کے بارے میں کیا سرچ کیا جاتا ہے؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

Now Reading:

گوگل پر پاکستان اور پاکستانیوں کے بارے میں کیا سرچ کیا جاتا ہے؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

پاکستان دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے، ہماری خارجہ پالیسی، ثقافت، مہمان نوازی اور عسکری معاملات دنیا بھر کلو اپنی طرف متوجہ کئے رکھتے ہیں۔

ایسے میں دنیا بھر کے غیر ملکی متجسس شہری مجبور ہوجاتے ہیں کہ وہ پاکستان کے بارے میں جانیں، اور اس معلومات کے حصول کا بہترین زریعہ گوگل ہے، کیونکہ پاکستان کو جاننے کے لیے پاکستان پہنچنا کافی لوگوں کے لیے مہنگا ثابت ہوسکتا ہے۔

دنیا بھر کے شہری پاکستانیوں سے کافی متاثر نظر آتے ہیں، ایسے میں ہماری ثقافت، خوبصورت مقامات اور مناظر کے بارے میں جاننے کے لیے لوگ گوگل کا سہارا لیتے ہیں۔

دنیا بھر سے پاکستان اور پاکستانیوں کے بارے میں سرچ کیا جاتا ہے۔

ایسے تو ایک محتاط اندازے کے مطابق گوگل پر ہر سیکنڈ میں اوسطاً 63 ہزار، ہر منٹ 28 لاکھ، ہر گھنٹے 22 کروڑ 80 لاکھ اور ہر دن 5 ارب 60 کروڑ سے زائد سرچز کی جاتی ہیں۔

Advertisement

ان سرچز میں پاکستان کے بارے میں کافی چیزیں سرچ کی جاتی ہیں، جبکہ پاکستانی بھی گوگل پر کئی چیزیں سرچ کرتے ہیں۔

اس حوالے سے گوگل سرچ انجن کے ذریعے ایک بات سامنے آئی ہے جس سے معلوم ہوا کہ پاکستانی دیگر ممالک کے برعکس سب سے زیادہ ڈرامے سرچ کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ بھارتی شہری گوگل پر سب سے زیادہ فلموں اور دیگر خوراکوں کی تلاش دیگر ممالک کے برعکس زیادہ کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ امریکہ میں یونیورسٹیز کو گوگل کے ذریعے سب سے زیادہ سرچ کیا جاتا ہے جبکہ افغانستان میں جنگی فلمیں زیادہ پسند کی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر