
کیا اس مہنگائی کے دور میں آپ یقین کر سکتے ہیں کہ مرغی کا ایک کلو گوشت صرف 30 روپے میں دستیاب ہے؟ جبکہ پھلوں کی قیمت بھی انتہائی سستی ہے؟
مصطفیٰ حنیف ٹرسٹ ایک ایسا فلاحی ادارہ ہے جو انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہے۔
اس حوالے سے بول بز کے اینکر فراز الدین نے محمد حنیف ٹرسٹ کے مالک سے بات کی اور جانا کہ وہ کیسے لوگوں کی مدد کرتے ہیں اور اس مہنگائی میں اتنا سستا فروٹ اور گوشت کیسے مہیا کر رہے ہیں؟
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement