
ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنے نام کا لوہا منوانے والی علم و ذہانت کا بھرپور خزانہ، دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ ارفع کریم کے پروجیکٹ آج کہاں کہاں پر عملی کام کررہے ہیں۔
ارفع کریم فاؤنڈیشن 10 سالوں میں کیا غیرمعمولی کام کر چکی ہے اور ٹیکنالوجی کی دنیا بڑی تبدیلیوں کے بعد ارفع کریم کا ویژن اور فاؤنڈیشن کیا کر رہی ہے؟
ارفع کریم ٹاور میں کیا کچھ ہو رہا ہے ؟ آئیے جانتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement