Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیری اور میگھن کو بیٹی کی سالگرہ پر مبارکباد موصول

Now Reading:

ہیری اور میگھن کو بیٹی کی سالگرہ پر مبارکباد موصول

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل ملکہ الزبتھ کی پلاٹینم جوبلی کی تقریبات میں شرکت کے لیے رطانیہ پہنچے جہاں انہیں بیٹی کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اگئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیری اور مینگھ کی سالگرہ کے موقع پر شاہی خاندان کے سینئر افراد نے سوشل میڈیا پر انہیں مبارکباد دی، تاہم پوسٹس میں کوئی تصویر شئیر نہیں کی گئی ہے۔

ہیری اور میگھن کی سالگرہ کے موقع پر کیٹ مڈلٹن اور پرنس ولیم نے ہیری اور میگھن کو شاندار طریقے سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

غیر ملی خبر رساں ادارے کے مطابق جو ملکہ الزبتھ نے بھی اپنی پوتی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

یاد رہے کہ ہیری اور میگھن کی بیٹی  للیبیٹ (ہفتہ 4 جون) کو ایک سال کی ہوئی ہیں۔

Advertisement

تاہم سالگرہ کےموقع پر ملکہ، شہزادہ چارلس، پرنس ولیم، کیٹ مڈلٹن اور دیگر اراکین نے سوشل میڈیا پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملکہ الزبتھ، پرنس چارلس اور کیملا نے بھی للیبیٹ کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے ٹویٹ کیا، “للیبیٹ کو آج پہلی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد!

اس کے علاوہ للیبیٹ کی خالہ اور چچا، نے بھی سالگرہ کی مبارکباد پیش کرنے کے لیے  ٹویٹر کا رُخ کیا۔

خالہ اور چچا کے جانب سے کیے جانے والے ٹویٹ  میں لکھا گیا کہ  “للیبیٹ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد، آج ایک سال مکمل ہو گیا۔

علاوہ ازیں بکنگھم پیلس کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ، جو ملکہ اور شاہی خاندان کے متعدد افراد کی نمائندگی کرتا ہے، ایک ٹویٹ کیا جس میں لکھا کہ  للیبیٹ کو پہلی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔

واضح رہے کہ ہیری اور میگھن باضابطہ طور پر 2020 میں شاہی فرائض سے سبکدوش ہو گئے، دونوں نے ملکہ کی چار روزہ تقریبات کے میں مختلف دن شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر