
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں جانور ٹریننگ دینے والے کوچ پر ہی حملہ کر دیتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مگر مچھ سمندر کے کنارے پر ہے تاہم مگرمچھ اچانک ٹرینر پر حملہ کردیتا ہے۔
16 ۔فٹ کے مگر مچھ سے ٹرینر کومہارت سے بچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement