
نیویارک کے ساحل پر ایک شخص نے بہادری کی مثال قائم کر دی۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان شہری نے بغیر کسی مدد کے ننگے ہاتھوں سے شارک مچھلی پکڑ لی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری کا ڈالا گیا کانٹا شارک کے منہ میں پھنسا ہے اور وہ مچھلی کو دُم سے پکڑ لیتا ہے۔
واضح رہے گرفت میں آنے سے قبل شارک نے کئی بار فرار کی کوشش کی لیکن وہ ایسا کرنے میں ناکام رہی تاہم بعدمیں شہری نے خود شارک مچھلی کو دوبارہ سمندر میں چھوڑ دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News