
سوشل میڈیا پر دو ٹائیگر کی لڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ ٹائیگر ہاوس کے پاس کھڑا ہے جیسے ہی ان دونوں ٹائیگر میں لڑائی شروع ہوتی ہے بچہ خوفزدہ ہو جاتا ہے۔
ویڈیو میں بچہ کو دو ٹائیگر مں ہونے والی لڑائی کی وجہ سے ٹائیگر ہاوس سے خوفزدہ ہ ہو کر دور ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
https://twitter.com/BornAKang/status/1571892873020293122?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1571892873020293122%7Ctwgr%5Ed12953ba3612e1129fb24fb7859d03179e212207%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.india.com%2Fviral%2Fviral-video-tiger-disturbs-tigress-during-her-nap-taught-lesson-sleeping-sherni-bagh-5644486%2F
یہ ویڈیو ایک چڑیا گھر کی ہے جسے سوشل میڈیا پر متعدد باردیکھا جا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر 14.8 ملین سے زیادہ باردیکھا جا چکا ہے جبکہ 569k لائکس بھی مل چکے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ ویڈیو سال 2016 کی ہے جو اب سوشل میدیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News