
دوران سفر مسافروں کو دی گئی میوزک کلاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلیفورنیا میں ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز کی پرواز میں سوار مسافر اُس وقت حیران رہ گئے جب انہیں ukuleles تحفے میں دیا گیا۔
یہ ہی نہیں بلکہ ukuleles کے حوالے سے معلومات بھی دی گئی۔
Surprise! Everyone on board a Southwest Airlines flight from California to Hawaii were treated with a free ukulele and ukulele lessons. pic.twitter.com/WpYBHuQlPS
Advertisement— Mike Sington (@MikeSington) September 18, 2022
ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز نے ہوائی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے یوکولی کلاس کا انعقاد کیا کیونکہ یہ آلہ ہوائی موسیقی میں بڑے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ یوکولی کلاس ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز اور گٹار سینٹر لیسنز کے درمیان مشترکہ شراکت داری سے ممکن ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News