بھارت میں گزشتہ روز اسکول کی بس پلٹ گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں افسوناک واقع صبح 6.50 پیش آیا۔
اسکول کے طلباء کو لے جانے والی ایک پرائیویٹ منی اسکول بس ممبئی کے قریب امبرناتھ کے گرین سٹی کمپلیکس میں پلٹ گئی۔
@PMOIndia@nitin_gadkari@CMOMaharashtra @DGPMaharashtra @ThaneCityPolice @ThaneCollector
Ambernath(Thane) #INNERQWHEELSCHOOL bus (MH43H0479)got accident inside #GreenCityComplex Ambernath e.Seems rejected bus was used 2Transport school students as no details found on #RTOOnline pic.twitter.com/5EfGtFv8FHAdvertisement— Ambernath Citizen's Forum (ACF) (@ACF8983506000) September 26, 2022
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسکول بس ڈرائیور نے سامنے ریمپ پر بس کو ریورس کرنے کی کوشش کی اُس ہی دوران بس کا کنٹرول کھو گیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
Madhya Pradesh | A school bus carrying 40 children met with an accident in Sagar's Rahatgarh. One child died. All other children are safe: Sagar Collector Deepak Arya pic.twitter.com/Nga1NLMoba
— ANI MP/CG/Rajasthan (@ANI_MP_CG_RJ) September 27, 2022
یہ پورا واقعہ امبرناتھ کے گرین سٹی کمپلیکس کے قریب لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں بھی ریکاڑد ہو گیا ہے جسے دیکھ کرہر کوئی افسوس کا ظہار کر رہا ہے۔
ویڈیو میں بس نیچے گرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے جب ڈرائیور نے ریمپ پر کنٹرول کھو دیا۔
واضح رہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ مقامی لوگوں نے آگے برھ کر فوراً مدد کی اور بچوں کو الٹنے والی بس سے بچا لیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
