ننھی بچی کا ڈانس دیکھ کر ہاتھی بھی ڈانس کرنے پرمجبور ہو گیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ننھی بچی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بچی کو ڈانس کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ بچی کا ڈانس دیکھ کر ہاتھی نے بھی بلکل ویسا ہی ڈانس کر کے شائقین کی توجہ حاصل کر لی۔
Who did better? 😅 pic.twitter.com/ku6XRTTSal
Advertisement— Dipanshu Kabra (@ipskabra) September 17, 2022
ننھی بچی اور ہاتھی کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی بچی اور ہاتھی کے اس ڈانس ویڈیو کو اب تک 32,500 لائکس مل چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
