
کیا آپ ہرن باکسر سے کبھی ملے ہیں؟ نہیں تو اب ملیں جی ہاں سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ہرن کی ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔
سوسنتا نندا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دو ہرن کو ایک دوسرے سے لڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Deer boxing pic.twitter.com/15pzsmGPGd
— Susanta Nanda IFS (@susantananda3) September 19, 2022
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ہرن بری طرح لڑ رہے ہیں۔
ویسے عموماً ہرن کو کبھی کسی سے لڑتے ہوئے نہیں دیکھا ہے کیونکہ ہرن خاموش، پرسکون اور نرم مزاج جانور ہونے کے لیے جانا جاتا ہے۔
لہذا جب دو ہرن کو ایک دوسرے سے لڑتے ہوئے دیکھا تو آنکھوں کو یقین نہیں آیا۔
تاہم ٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو 115K ویوز حاصل ہو چکے ہیں جبکہ 4,200 لائکس بھی مل چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News