
بھارتی اسکول کی طلبہ کے بیگ میں سانپ چھپ گیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اک طلبہ کے بیگ میں سانپ چھپا ہے جسے اس بچی کے استاد نے نے بنا کسی خوف کے نکال باہر پینکھا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ استاد بچی کی کتاب اسکول بیگ سے باہر نکال رہے ہیں اورپھی ڈنڈی کی مدد سے سانپ کو بھی نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
https://twitter.com/Karan4BJP/status/1572828192502472704?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1572828192502472704%7Ctwgr%5Edc996bb9e357efcefbabb13bb7897b758062bbb0%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.india.com%2Fviral%2Fviral-video-saanp-dangerous-cobra-found-hiding-inside-school-girls-bag-teacher-takes-it-out-watch-5653178%2F
تاہم استاد بیگ زمین پر جیسے ہی اُلٹا کرتے سانپ نکل کر فوراً بھاگ جاتا۔
اس سے قبل ایک بہت بڑا کوبرا ایک اسکول کی بچی کے بیگ کے اندر سے نکالا گیا تھا۔
واضح رہے کہ یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے شاجاپور کے بدونی اسکول میں پیش آیا جب 10ویں جماعت کی اوما راجک نامی لڑکی کو اپنے بیگ میں کچھ ہلتا ہوا محسوس ہوا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News