
بھارتی نوجوان سائیکل سوار کی ویڈیو نے سب کو خوفزدہ کردیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا روڈ پر سائیکل چلا رہا ہے کہ اچانک پاس موجود جھڑیوں سے چیتا اُس پر حملہ کر دیتا ہے۔
ٹوئٹر پر شئیر کی جانے والی یہ ویڈیو بھارت کے دہرادون رشیکیش ہائی وے کی ہے۔
On Dehradun-Rishikesh Highway….
Both are lucky ☺️☺️ pic.twitter.com/NNyE4ssP19Advertisement— Susanta Nanda IFS (@susantananda3) September 21, 2022
تاہم یہ ویڈیو پُرانی ہے لیکن سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو اب بہت وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی چیتا آدمی پر حملہ کرتا ہے نوجوان وہاں سے بھاگ جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کی جان بچ جاتی ہیں۔
تاہم چیتے کے حملہ کرنے کی وجہ سے کچھ چوٹیں ضرور آئیں ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو 255 kسے زائد لوگوں نے دیکھ لیا ہے جبکہ 8,000 لائکس مل چکے ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر بہت سے کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News