
حالیہ دنوں میں ایک بزرگ شخص کی کم عمر لڑکی سے شادی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے بزرگ شخص اپنی شادی کی خوشی میں نڈھال ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو دیکھ کرجہاں سب حیرت میں مبتلا ہو گئے وہیں بہت سے نوجوانوں نے شدید غصہ کا بھی اظہار کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بوڑھا شخص خوبصورت نوجوان لڑکی سے شادی کر کے اپنی خوشی پر قابو نہیں رکھ پا رہا۔
90 سالہ بزرگ کی کم عمر لڑکی سے شادی کی ویڈیو پر مختلف میمز بھی بنائی جا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر ’سائیکو_بیہاری‘ نامی صارف نے شیئر کیاجسے اب تک 116k سے زیادہ ویوز اور 14k لائکس مل چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News