Advertisement
Advertisement
Advertisement

مچھلی کیساتھ سیلفی لینا امریکی شخص کو مہنگا پڑ گیا، جذبات میں آکر موبائل ہی سمندر میں پھینک ڈالا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

مچھلی کیساتھ سیلفی لینا امریکی شخص کو مہنگا پڑ گیا، جذبات میں آکر موبائل ہی سمندر میں پھینک ڈالا، ویڈیو وائرل

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اسمارٹ فونز ہماری زندگی کا مرکز بن چکے ہیں اور اسے کھونا بہت زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔

ایسا ہی ایک لمحہ کیمرے میں قید ہوا ہے جب ایک شخص سیلفی لینے می اتنا کھو گیا کہ اس نے غلطی سے سیلفی لینے کے بعد اپنا فون پانی میں پھینک دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شخص کو کشتی پر سوار دیکھا جا سکتا ہے ساتھ ہی اس شخص کے ہاتھ میں مچھلی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں تصویر لینے والے شخص کو مختلف زاویوں سے مچھلی کے ساتھ کئی سیلفیز لیتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

تاہم اس شخص نے مچھلی کو واپس پانی میں پھینکنے کے بجائے اپنا موبائل فون پھینک دیا۔

 واضح رہے اس شخص نے جیسے ہی فون پانی میں پھینکا، اسے احساس ہوا کہ اس نے کیا کردیا ہے یہاں تک کہ وہ اپنے فون کو پانی میں تلاش کرنے کے لیے جھکنے کی کوشش کرنے لگتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر